سنن ابن ماجہ ( مکتبہ اسلامیہ ) جلد سوم

  • صفحات: 549
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13725 (PKR)
(جمعرات 30 اگست 2018ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

احکام الٰہی کےمتن کانام قرآن کریم ہے  اور اس متن کی شرح وتفصیل کانام حدیث رسول ہے  اور رسول اللہ ﷺ کی عملی زندگی اس  متن کی عملی تفسیر ہے  رسول ﷺ کی زندگی کے بعد  صحابہ کرام    نے  احادیث  نبویہ   کو  آگے  پہنچا کر  اور پھر  ان  کے   بعد ائمہ محدثین  نے  احادیث کومدوّن   کر کےاو ر  علماء امت  نے کتب   احادیث  کے تراجم وشروح  کے ذریعے   حدیث رسول کی  عظیم خدمت  کی   ہنوز یہ سلسلہ جاری ہے   ۔اس سلسلے میں علمائے اہل حدیث کی تدریسی وتصنیفی  خدمات بھی قابل قد رہیں برصغیر پاک وہند   میں نواب صدیق حسن خاں کے قلم اورمولانا سید نذیر حسین محدث دہلوی کی تدریس سے بڑا فیض پہنچا پھر ان کے  شاگردوں  اور  کبار علماء نے عون المعبود، تحفۃ الاحوذی، التعلیقات السلفیہ، انجاز الحاجۃ جیسی عظیم شروح لکھیں اور مولانا وحید الزمان نے کتب حدیث کااردو زبان میں ترجمہ کر کےبرصغیر میں حدیث کو عام کرنے   کا عظیم کام سرانجام دیا۔تقریبا ایک صدی سے یہ تراجم متداول ہیں لیکن اب ان کی  زبان کافی پرانی ہوگئ ہے اس لیے ایک عرصے سےیہ ضرورت محسوس کی جارہی ہے تھی کااردو زبان کے جدید اسلوب میں  نئے  سرے سے یہ ترجمے کرکے شائع کیے جائیں۔شیخ البانی  اور ان کے تلامذہ کی   کوششوں سےتحقیق حدیث  کاجو ذوق پورے عالم ِاسلام میں عام ہوا اس کے پیش نظر بجار طور پر لوگوں کے اندر یہ تڑپ پیدا ہوئی کہ کاش  سننِ اربعہ میں جوضعیف رویات ہیں ا ن کی نشاندہی کر کےاو ر ان  ضعیف روایات کی بنیادپر جو احکام ومسائل مسلمانوں میں پھیلے ہوئے ہیں ان کی تردیداور ضاحت بھی کردی جائے۔سننِ اربعہ  کی عربی شروحات میں تحقیق وتخریج کا اہتمام تو موجود تھا لیکن اردو تراجم میں نہیں تھا تو جب ان کے نئے ترجمے کر کے  شائع کیے گیے اوران میں احادیث کی تخریج وتحقیق کا بھی  اہتمام کیا گیا ہے۔جیسے دارالسلام  سے مطبوعہ  سنن ابن ماجہ ، سنن نسائی، سنن ابو داؤد، میں احادیث کی مکمل تخریج وتحقیق پیش کی گئی ہے ۔اور اسی طرح بعض دوسرے اداروں  نے بھی یہ کام کیا ہے ۔زیر تبصرہ کتاب’’سنن ابن ماجہ‘‘ بھی اسی سلسلہ کی کڑی ہے ۔یہ ترجمہ   جنا ب پروفیسرپروفیسر سعید مجتبیٰ سعید ﷾ نے  کیا  ہے جس کی نظرثانی  مفتی  جماعت  شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد ﷾ نے کی ہے  مکمل کتاب کی تخریج ، تنقیح وتصحیح حافظ ندیم ظہیر نےبڑی محنت سے  کی ہے ۔مکتبہ اسلامیہ ،لاہور  نے اسے 3مجلدات  میں شائع کر کے خدمت حدیث کی سعادت  حاصل کی  ہے ۔محقق ددوراں   حافظ زبیر علی زئی﷫   نے مقدمۃ التحقیق اور  حافظ عبد الستار حماد﷾ نے تدیم میں   امام ابن ماجہ ، سنن ابن ماجہ اور شروحات سنن ابن ماجہ کے متعلق  دلچسپ اور علمی  معلومات پیش کی ہیں  جس   سے  سنن ابن ماجہ کےاس ترجمے کی افادیت میں  مزید ہوگیا ہے ۔اللہ تعالیٰ اس کتاب کی تیاری میں شامل تمام احباب کی اس محنت کو قبول فرمائے ۔(آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

ابوا ب المناسك

15

حج کےلیے جانےکابیان

15

حج کی فرضیت کابیان

16

حج اورعمرےکی فضیلت کابیان

17

کجاوےپرسوارہوکرحج کرنےکابیان

17

حاجی کی دعاکی فضیلت

18

حج کرناکب واجب ہوجاتاہے؟

20

عورت کومحرم کےبغیرحج (کرنےکی ممانعت)

20

عورتوں کاجہادحج کرناہے

21

فوت شدہ کی طرف سےحج کرنےکابیان

22

جب زندہ آدمی حج کرنےسےقاصرہوتواس کی طرف سےحج کرنےکابیان

23

بچےکےحج کرنےکابیان

24

نفاس اورحیض والی عورت کےاحرام حج کابیان

25

آفاقی لوگوں کےلیےمیقات کابین

25

احرام کابیان

26

تلبیہ کابیان

27

تلبیہ بلندآوازسےپکارنےکابیان

28

محرم آدمی کاسائےمیں آنےکابیان

29

احرام باندھنےوقت خوشبولگانےکابیان

30

محرم کےلیے کس قسم کالباس پہننےکی اجازت ہے

30

اگرمحرم کوچادریاجوتےدستیاب نہ ہوں تووہ شلواراورموزےپہن سکتاہے

31

احرام کی حالت میں کن امورسےاحترازکرناچاہیے

32

محرم اپناسردھوسکتاہے

32

احرام والی خواتین اپنےچہرےپرکپڑالٹکاسکتی ہیں

33

حج میں شرط لگانےکابیان

33

حرم شریف میں داخل ہونےکی کیفیت کابیان

34

مکہ مکرمہ میں داخل ہونےکی کیفیت کابیان

35

حجراسودکوبوسہ دینےکابیان

36

چھڑی کےساتھ حجراسودکوچھونےکابیان

37

بیت اللہ کاطواف کرتےہوئےمل کرنےکابیان

38

اضطباع یعنی احرام میں دایاں کندھاننگارکھنےکابیان

39

حطیم کےطواف کابیان

39

طواف کی فضیلت کابیان

40

کعبہ کےطواف کےبعددورکعتیں پڑھنےکابیان

41

مریض سواہوکربیت اللہ کاطواف کرسکتاہے

42

ملتزم کابیان

43

حائضہ عورت طواف کےسواباقی تمام اعمال اداکرے

43

حج افرادکابیان

44

ایک ہی احرام میں حج اورعمرےکواکٹھےکرنےکابیان

45

حج قران کرنےوالےکےطواف کابیان

46

حج تمتع کابیان

47

حج کی نیت کوفسخ کرکےاسےعمرےکی نیت میں بدلنےکابیان

49

ان حضرات کی دلیل جوکہتےہیں کہ حج فسخ کرناان صحابہ کےلیے خاص تھا

51

صفااورمروہ کےدرمیان سعی کرنےکابیان

51

عمرےکابیان

53

ماہ رمضان میں عمرہ کرنےکابیان

53

ماہ ذوالقعدہ میں عمرہ کرنےکابیان

54

ماہ رجب میں عمرہ کرنےکابیان

55

مقام تنعیم سے(احرام باندھ کر)عمرہ کرنےکابیان

55

بیت المقدس سےعمرےکااحرام باندھنےکابیان

56

نبی کریمﷺ نےکتنےعمرےکیے؟

57

منیٰ کی طرف روانگی کابیان

57

منیٰ میں پہنچ کرقیام کرنےکابیان

58

منیٰ سےعرفات کی طرف روانگی کابیان

58

عرفات میں ٹھہرنےکامقام

59

عرفات میں کس جگہ ٹھہرناچاہیے

59

عرفات میں دعامانگنےکابیان

60

جوشخص عرفات میں فجرسےپہلےمزدلفہ کی رات کوپہنچ جائے

61

عرفات سےروانگی کابیان

63

کسی ضرورت کےپیش نظرعرفات اورمزدلفہ کےدرمیان رکاجاسکتاہے

63

مزدلفہ میں دونمازیں (مغرب اورعشاء)جمع کرکےپڑھنےکابیان

64

مزدلفہ میں ٹھہرنےکابیان

64

جوشخص جمرات کی رمی کےلیے لوگوں سےپہلےمزدلفہ سےمنیٰ چلاجائے

65

جمرات کوکتنی بڑی کنکریاں مارنی چائیں

66

جب کوئی جمرہ پرکہاں سےکنکریاں ماری جائیں

67

جب کوئی جمرہ عقبہ کورمی کرےتوپھراس کےپاس نہ ٹھہرےسوارہوکرکنکریاں مارنےکابیان

68

کسی عذرکی وجہ سےرمی جمرات کوموخربھی کیاجاسکتاہے

69

بچوں کی طرف سےرمی کرنےکابیان

69

حاجی لبیک کہناکب موقوف کرے

70

جب آدمی جمرہ عقبہ پرکنکریاں مارنےسےفارغ ہوجائےتواس کےلیےکیاحلال ہوجاتاہے؟

70

سرمنڈانےکابیان

71

سرکےبال جمانےکابیان

72

قربانی کےجانورذبح کرنےکابیان

72

جس سےمناسک حج میں تقدیم وتاخیرہوجائےاس کابیان

73

ایام تشریق میں رمی جمرات کابیان

74

قربانی کےدن خطبہ دینےکابیان

74

طواف زیارت کابیان

77

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 94409
  • اس ہفتے کے قارئین 307164
  • اس ماہ کے قارئین 94409
  • کل قارئین113986409
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست